فرانسیسی سٹار فٹبالر نکولس انیلیکا پاکستان پہنچ گئے
481131 93925965 - فرانسیسی سٹار فٹبالر نکولس انیلیکا پاکستان پہنچ گئے

پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے فرانسیسی سٹار فٹبالر نکولس انیلیکا پاکستان پہنچ گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام قبول کرنے کے بعد سے پاکستان سے خاص لگاؤ ہے۔

سابق فرانسیسی فٹبالر نکولس انیلیکا آج صبØ+ اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان فٹبال فیڈریشن Ø+کام Ù†Û’ ان کا استقبال کیا۔ مہمان کھلاڑی پاکستان میں فٹ بال Ú©ÛŒ بہتری اور ترقی Ú©Û’ ایجنڈے پر غور کریں Ú¯Û’Û”
nicolos b - فرانسیسی سٹار فٹبالر نکولس انیلیکا پاکستان پہنچ گئے
مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس Ú©Û’ بعد وہ معروف شاپنگ مال میں مداØ+ÙˆÚº سے ملاقات کریں Ú¯Û’Û” نکولس انیلیکا چھبیس سے انتیس اپریل Ú©Ùˆ لاہور، کراچی کا دورہ کرنے والے ورلڈ سوکر ٹیم کا بھی Ø+صہ ہوں Ú¯Û’Û” نکولس انیلیکا کا کہنا ہے کہ اسلام قبول کرنے Ú©Û’ بعد سے انھیں پاکستان سے خاص لگاؤ ہے۔